BBriefShell
The 10-Minute AI Privacy Check: What Your Chatbots Remember About YouHow to Set Up Your First ChatGPT Dot Without Giving It Too Much AccessHow to Create a Simple Return Deadline System for Online OrdersHow to Create a Simple “Waiting On” List So Follow-Ups Stop SlippingHow to Set Up Passkeys Without Locking Yourself OutThe Receipt Photo Rule: A Simple Way to Stop Losing Proof of PurchaseThe 10-Minute AI Privacy Check: What Your Chatbots Remember About YouHow to Set Up Your First ChatGPT Dot Without Giving It Too Much AccessHow to Create a Simple Return Deadline System for Online OrdersHow to Create a Simple “Waiting On” List So Follow-Ups Stop SlippingHow to Set Up Passkeys Without Locking Yourself OutThe Receipt Photo Rule: A Simple Way to Stop Losing Proof of Purchase
Vehari

بلدیاتی الیکشن امیدواروں کی تیاریاں شروع اس حوالے سے چودگمنظور احمد گجر کے ڈیرے 13 ڈبلیو بی میں ایک اہم میٹنگ

حلقہ کی تمام برادریوں کے سربراہان نے امیدوار برائے چیئرمین چوہدری طاہر شریف گجر نمبردار کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا

  1. وہاڑی(نمائندہ خصوصی) بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں امیدواران کا گٹھ جوڑ اس حوالے سے چوہدری منظور احمد گجر کے ڈیرے 13 ڈبلیو بی میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں حلقہ کی تمام برادریوں کے سربراہان نے امیدوار برائے چیئرمین چوہدری طاہر شریف گجر نمبردار کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر اہلِ علاقہ نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے چوہدری طاہر شریف گجر کے ساتھ ملکر علاقے کی بہتری،عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی کاموں کے لیے متحد ہوکر اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا یونین کونسل نمبر 1 اور تمام اہلِ علاقہ جن میں چوہدری محمد سلیم کرنالیا،چوہدری علی نواز گجر کرنالیا،چوہدری مجاہد گجر کرنالیا،چوہدری ریاست علی گجر کرنالیا،چوہدری جاوید کرنالیا،چوہدری یوسف گجر کرنالیا،چوہدری حمید کرنالیا،چوہدری خادم یوسف کرنالیا،چوہدری غلام نبی گجر کرنالیا،چوہدری اختر گجر بکریاں والا،چوہدری نذیر عرف بیتا بکریاں والا،چوہدری عبدالزاق گجر بکریاں والا ۔ چوہدری خورشید گجر بکریاں والا،سجاد گجر بکریاں والا،محمد عباس محمد فیاض عباس،رانا محمد تنویر،رانا غلام رسول،توصیف خان ڈاھا،فوجی منیر کیلال بھٹی،چوہدری فرحان اشرف ارائیں،چوہدری جاوید ارائیں و دیگر سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے تمام دوستوں اور عزیزوں سمیت چوہدری طاہر شریف گجر کی مکمل حمایت اپنے ووٹ اور سپوٹ سے ساتھ دینے کا اعلان کیا آخر میں چوہدری طاہر شریف گجر نے تمام برادریوں کے اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا#میاں وحیدالرحمن15.10.2026

Found this useful?

Send it to someone who should read it.