BBriefShell
The 10-Minute AI Privacy Check: What Your Chatbots Remember About YouHow to Set Up Your First ChatGPT Dot Without Giving It Too Much AccessHow to Create a Simple Return Deadline System for Online OrdersHow to Create a Simple “Waiting On” List So Follow-Ups Stop SlippingHow to Set Up Passkeys Without Locking Yourself OutThe Receipt Photo Rule: A Simple Way to Stop Losing Proof of PurchaseThe 10-Minute AI Privacy Check: What Your Chatbots Remember About YouHow to Set Up Your First ChatGPT Dot Without Giving It Too Much AccessHow to Create a Simple Return Deadline System for Online OrdersHow to Create a Simple “Waiting On” List So Follow-Ups Stop SlippingHow to Set Up Passkeys Without Locking Yourself OutThe Receipt Photo Rule: A Simple Way to Stop Losing Proof of Purchase
Daily Awami Ankh PakistanA local newspaper publishing news of public interest.
Live

Urdu news briefings from Vehari district and national stories from Pakistan, published for readers who want clear local updates.

News Briefings

خبر
Vehari

ہومیوپیتھی کے فروغ، طبی تعلیم میں بہتری اور معالجین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے تعلیمی سیمینار کا ان

سیمینار صبح ساڑھے آٹھ بجے سے گیارہ بجے تک مدنی مرکز نو گیارہ ڈبلیو بی میں منعقد ہوگامنتظمین کے مطابق پروگرام کا مقصد ہومیوپیتھک معالجین کو علمی و پیشہ ورانہ رہنمائی و عملی تربیت فراہم کرنا ہے

Vehari
خبر
Vehari

ڈسٹرکٹ ہسپتال میں مبینہ بدانتظامی بنیادی طبی سہولیات کی عدم دستیابی اور ادویات کی تقسیم میں امتیازی سلوک کی شکایات

سرکاری عملے کی حاضری ادویات کی دستیابی و تقسیم اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کی باقاعدہ نگرانی نہایت ضروری سرکاری ہسپتال غریب اور بے سہارا افراد کے لیے علاج کی بنیادی امید

Vehari
Vehari

وزیراعظم یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کورسز مکمل کرنے والے طلباء میں اسناد تقسیم کرنے کی پروقار تقریب

نوجوان ملک کے مستقبل کی ضمانت جو تعلیم اور جدید ہنر سے آراستہ ہو کرنا صرف اپنے لیے روزگار کے بہتر مواقع پیدا کر سکتے ہیں بلکہ ملکی معیشت مضبوط بنانے کابھی اہم زریعہ ہیں ایم پی اے میاں ثاقب خورشید

Vehari
Vehari

تھانہ صدر وہاڑی کی حدود چک نمبر 194 ڈبلیو بی میں پنچایت میں پاؤں پکڑنے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت بارے پریس کانفرنس

آزادانہ ماحول میں صلح کے باوجود ڈیڑھ سال پرانی ویڈیو سیاق و سباق واضح کیے بغیر بدنیتی سے پھیلائی جا رہی ہے غیر جانبدرانہ تحقیقات سے انصاف فراہم کرکے بلیک میلنگ سے بچایا جائے

Vehari
Vehari

وہاڑی پاکستان سول سولجر موؤمنٹ ضلع اور مرکزی انجمن تاجران کے زیرِ اہتمام یوم نجات ریلی افواج پاکستان کو کامیابیوں پر خراج تحسین

قیادت مرکزی انجمن تاجران کے صدر چوہدری طاہر شریف گجر اور ضلعی صدر پاکستان سول سولجر موومنٹ شیر علی نے کی دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز میں کامیابیوں کی خوشی مٹھائی تقسم

Vehari
خبر
Vehari

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے شارٹ ٹوکن ٹیکس ادا نا کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

گاڑیوں کے مالکان مقررہ ٹوکن ٹیکس کی بروقت ادائیگی یقینی بنائیں اور قانونی تقاضے پورے کریں ٹیکس کی عدم ادائیگی سے گاڑی مالکان کو ان دی روڈ پریشانی ہوسکتی ہے رائے بشیر کھرل

Vehari
Vehari

سپرلیگ ایڈیشن 7 کرکٹ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ مرحلہ شروع آج کےمیچ میں ٹرافی فائٹر نے مدمقابل سٹار الیون کو ہرا دیا

آج کے دور میں جہاں نوجوان کی ترجیہات موبائل اور سوشل میڈیا وہاں ایسے ٹورنامنٹ نوجوانوں میں مثبت سرگرمیاں پیدا کرنے کا بہترین سامان ہیں آرگنائزر مبارک باد کے مستحق ہیں مہمانان گرامی کا خطاب

Vehari
Vehari

وہاڑی مستحق نادار افراد کے لیے آنکھوں کے امراض کے لیے جاری فری کیمپ 150 سے زائد مریضوں کا فری آپریشن

حاجی ساجد خان ڈاہا کے ایصال ثواب کے لیے مدینہ پٹرولیم اڈہ 32 ڈبلیو بی کے تعاون سے سوسائٹی فار پریونشن اینڈ کیور آف بلائنڈنس کراچی کے اشتراک سے24 ڈبلیو بی میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

Vehari
Vehari

کاروبار کا اصل مقصد رزقِ حلال کمانا ہونا چاہیے اس میں برکت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہوتی ہے حافظ حبیب الرحمن

انسانی صحت اور زندگی کے تحفظ کو اولین ترجیح دینی چاہیے کاروبار میں سچائی، امانت داری اور جائز منافع سے معاشرے میں مثبت کاروباری روایات کو فروغ دیا جا سکتا ہے

Vehari
Vehari

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی کے الیکشن فرینڈز اتحاد گروپ کی پاور شو کے موقع پر وؤکلاء رہنماؤں اور ممبران بار کےاعزاز میں ہائی ٹی

امیدواران برائے صدارت میاں فیصل احسان،جنرل سیکرٹری مہر کاظم حسین،نائب صدر ملک غلامصطفی کھوکھر،جوائنٹ سیکرٹری رانا حیدر عباس،لائبریری سیکرٹری چوہدری قمر شریف جلی نے خوش آمدید کہا کامیابی کا عزم

Vehari
Vehari

عازمینِ حج کے لیے مقدس سرزمین کا سفر بڑی خوش نصیبی اور سعادت ہے شیخ محمد حسین سلیم

عازمین مقدس مقامات پر ملک و قوم کی سلامتی، ترقی و خوشحالی،اتحاد امتِ اور پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں کریں چیف ایگزیکٹو مبین رسول طورجیانیس ایم ٹریول اینڈ ٹورز کے زیر انتظام قافلہ کی روانگی پر گفتگو

Vehari
Vehari

مؤثر طرزِ حکمرانی، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات ناگزیر ہیں تعمیر ملت موومنٹ کی پریس کانفرنس

یونین کونسلز اور وارڈز کی سطح پر بااختیار بلدیاتی اداروں نئے صوبوں کاقیام اور منتخب نمائندوں کو باختیار بنانا اہم تقاضا ہے حافظ خیر محمد جوئیہ اور چیف آرگنائزر یوتھ پاکستان راؤ زاہد تنویر

Vehari
Vehari

ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ سے وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران کی ملاقات

صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سید شیراز حسین کاظمی نے ملاقات میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، صنعت و تجارت، سرمایہ کاری اور تاجروں کو درپیش مسائل کے حل سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

Vehari
Vehari

ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس واسا وہاڑی چوہدری نعیم تارڑ سے سول سوسائٹی کے وفد کی ملاقات

صارفین بلوں کی ادائیگی بروقت یقینی بنائیں تاکہ واسا شہریوں کو پانی، سیوریج اور دیگر متعلقہ سہولیات کی فراہمی جاری رکھ سکے تاجران کے چیئرمین ساجد مسعودمغل کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو

Vehari

Follow us on Facebook

Daily Awami Ankh Pakistan

Get every brief the moment it publishes — join our Facebook community for the fastest updates from Vehari and Pakistan.

Visit page