ہومیوپیتھی کے فروغ، طبی تعلیم میں بہتری اور معالجین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے تعلیمی سیمینار کا ان
سیمینار صبح ساڑھے آٹھ بجے سے گیارہ بجے تک مدنی مرکز نو گیارہ ڈبلیو بی میں منعقد ہوگامنتظمین کے مطابق پروگرام کا مقصد ہومیوپیتھک معالجین کو علمی و پیشہ ورانہ رہنمائی و عملی تربیت فراہم کرنا ہے
وہاڑی (چیف رپورٹر)ہومیوپیتھی کے فروغ، طبی تعلیم میں بہتری اور معالجین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ہومیوپیتھک تعلیمی سیمینار 23 اکتوبر بروز جمعہ منعقد ہوگا، جس میں معروف ہومیوپیتھک معالجین اور ماہرین اپنے تجربات، طبی معلومات اور علاج کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کریں گے سیمینار میں ڈاکٹر عبداللہ گوہیر ذیابیطس کے مریضوں کے پاؤں کے مسائل اور ان کے علاج، ڈاکٹر سرفراز عطاری مختلف امراض کے علاج میں ہومیوپیتھی کی اہمیت، ڈاکٹر غلام فرید طبی معالجین کے لیے مفید میڈیکل ٹپس جبکہ ڈاکٹر ندیم اکبر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے پروگرام آرگنائزر کے طور پر خدمات انجام دیں گے سیمینار صبح ساڑھے آٹھ بجے سے گیارہ بجے تک مدنی مرکز، نو گیارہ ڈبلیو بی وہاڑی میں منعقد ہوگا۔ منتظمین کے مطابق اس پروگرام کا مقصد ہومیوپیتھک معالجین کو علمی و پیشہ ورانہ رہنمائی فراہم کرنا اور طبی تعلیم کے فروغ میں کردار ادا کرنا ہے#میاں وحیدالرحمن15.10.2026
Found this useful?
Send it to someone who should read it.
