پاکستان سول سولجر موؤمنٹ ضلع وہاڑی کی کے عہدیداران کی تعارفی میٹنگ
ضلعی صدر شیر علی خان کا تنظیم سازی مکمل کرنے پر زور افواج پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کامیاب کاروائیوں پرشاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا مرکزی و صوبائی عہدیداروں پر اعتماد کا اظہار

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سول سولجر موؤمنٹ ضلع وہاڑی کی کے عہدیداران کی تعارفی میٹنگ کا انعقاد بادشاہ موٹرز بوریوالہ روڈ وہاڑی پر کیا گیا جس کی صدارت ضلعی صدر پاکستان سول سولجر موؤمنٹ ضلع وہاڑی شیر علی خان نے کی میٹنگ میں تنظیم سازی مکمل کرنے پر زور دیا گیا اور افواج پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا اس موقع پر سرپرست اعلیٰ بادشاہ خان،ضلعی صدر شیر علی خان،ضلعی جنرل سیکرٹری سلمان غنی،ضلعی لیبر سیکرٹری سید محمد اشرف،سٹی صدر حاجی محمد سرور،سنئیر نائب صدر شیر خان،نائب صدر محسن جلیل،ضلعی ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹری عبدالرحمن خان،فنانس سیکرٹری عنایت اللّٰہ، انفارمیشن سیکرٹری محمد زبیر،آفس سیکرٹری شہزاد خان،آفس سیکرٹری محمد خان،ممبر محمد کاشف،میڈیا کوآرڈینیٹر عامر نذیر،تحصیل تحصیل انفارمیشن سیکرٹری غلام حسین ساجد،تحصیل جوائنٹ سیکرٹری عاقب فاروق،ممبر عبدالرحمن بھی موجود تھے ضلعی صدر شیر علی خان نے مرکزی چیئرمین حاجی تاج محمد خان،مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کفایت اللّٰہ خان،سنئیر نائب صدر پاکستان رضا بادشاہ خان،مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری عامر ظہور ہارنی،صدر صوبہ پنجاب پیر مدثر چشتی،جنرل سیکرٹری پنجاب خالد سلیم کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا#
Found this useful?
Send it to someone who should read it.


