BBriefShell
How to Create a Simple “Waiting On” List So Follow-Ups Stop SlippingHow to Set Up Passkeys Without Locking Yourself OutThe Receipt Photo Rule: A Simple Way to Stop Losing Proof of PurchaseThe 15-Minute Bag Reset: A Simple Way to Stop Carrying Daily ClutterThe Two-Account Buffer: A Simple Way to Separate Bills From Everyday SpendingThe One-Page Home Manual: A Simple Household System for Details You Always ForgetHow to Create a Simple “Waiting On” List So Follow-Ups Stop SlippingHow to Set Up Passkeys Without Locking Yourself OutThe Receipt Photo Rule: A Simple Way to Stop Losing Proof of PurchaseThe 15-Minute Bag Reset: A Simple Way to Stop Carrying Daily ClutterThe Two-Account Buffer: A Simple Way to Separate Bills From Everyday SpendingThe One-Page Home Manual: A Simple Household System for Details You Always Forget
Vehari

وہاڑی: نئی سڑکوں سے دیہات کی ترقی، ثاقب خورشید

ایم پی اے میاں محمد ثاقب خورشید نے نئی سڑکوں کے افتتاح پر کہا کہ دیہات کو ترقی کی سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں سے عوام کی مشکلات کم ہوں گی۔

وہاڑی:-مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں محمد ثاقب خورشید نے کہا ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق دیہاتوں کو بھی ترقی کے ثمرات مستفید کرنے کے لیے جدید سڑکات کے زریعے شیروں سے جوڑا جارہا ہے کئی نئے دیہاتوں کے کارپوریشن حدود میں آ جانے سے انہیں بھی شہر کے برابر سہولیات میسر آئیں گی ترقی نظر آرہی ہے کیوں کہ حکومت مخالفین کی تنقید اور شرانگیز پروپیگنڈے پر دھیان دینے کی بجائے دن رات کام میں مصروف ہے وہ چک نمبر 7 اور 5 ڈبلیو بی میں میاں نیرب خورشید، چودھری محمد آصف کے ہمراہ نئی سڑکات کے افتتاح پر اہل علاقہ سے گفتگو کر رہے تھےچودھری افضال یوسف بریار،رانا عثمان،رانا عابد صادق، چودھری شکیل غنی نمبردار، محمد شفیق ڈوگر،راحت جاوید ورک،مہر محمد جاوید،چودھری عبدالسلام، چودھری عبد الحفیظ آرائیں،چودھری شاہد پرویز،چودھری شاہد فوجی،شہباز جوئیہ،امجد اشفاق نمبردار،چودھری عبد الحئی،غلام فرید سینچ،ناصر عزیز،رانا عبدالسلام،رانا نعمان،رانا عزیر عثمان، سیٹھ غلام مصطفیٰ،ارشد جاوید ورک،چودھری طارق آرائیں موجود تھے ایم پی اے نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی آئی ترقیاتی منصوبے شروع ہوکر مکمل ہوے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف پنجاب کو ماڈل ترقی یافتہ صوبے بنانے کے انقلابی ایجنڈہ پر عمل پیرا ہیں عوام بھی دل و جان سے ساتھ دیں مشکلات ختم ہونے والی ہیں انشاءاللہ خوشحالی نظر آئے گی

Found this useful?

Send it to someone who should read it.