Vehari
وہاڑی: ڈپٹی کمشنر کا خانیوال چوک میں مونومنٹس کا معائنہ
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے خانیوال چوک میں مونومنٹس کی تنصیب کا جائزہ لیا اور کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
وہاڑی:-ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے خانیوال چوک میں مونومنٹس کا معائنہ کیا ڈپٹی کمشنر نے مونومنٹس کی تنصیب کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ مونومنٹس کی تنصیب میں معیار اور خوبصورتی کا خاص خیال رکھا جائے خانیوال چوک کی تزئین و آرائش شہریوں کیلئے خوشگوار اضافہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ کام کی رفتار اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے متعلقہ افسران مونومنٹس کے کام کی مسلسل نگرانی یقینی بنائیں اس موقع پر سی او ضلع کونسل ساجد محمود، ڈسٹرکٹ آفیسر آئی اینڈ ایس فہیم شہزاد دیگر افسران موجود تھے
Found this useful?
Send it to someone who should read it.

